How to treat dark spot on your face?
One of the common issues nowadays is that men and women usually have knives and spots on their faces. For this, masks etc are available in the market but they have side effect and they are not lasting.
Today we will tell you about a method that will not only remove the tea from your face, but also clean and beautiful the face and it will not be harmful.
Accessories
- A banana
- A tablespoon of melon
How to prepare
A spoon of honey
Grind the banana well
Then grind the melted melon and mix it.
Then add three drops of honey to it and cook it on low flame.
- Use the method
Here's how to use it.
First wash the mouth
Then dry the mouth
Then apply the razor rose with tissue paper to the mouth.
Then apply the paste on the face and wash after ten minutes.
Translation In Urdu
آج کل ایک مسلا عام ہے اور وہ یہ ہے کہ عموماً مرد و خواتین کے چہروں پر چاییاں اور دھبے ہوتے ہیں۔ اس کے لیے بازار میں ماسک وغیرہ تو ملتے ہیں لیکن ان کا ساییڈ افیکٹ مھی ہوتا ہے اور وہ دیرپا بھی نہیں ہوتے۔
آج ہم ایک ایسے طریقے کے بارے میں آپ کو بتاییں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کے چہرے سے چاییوں کا خاتمہ ہو گا بلکہ چہرہ صاف اور خوبصورت ہو گا اور اس کا کویی نقصان بھی نہیں ہو گا۔
اشیاء
ایک کیلا
ایک چمچہ چیھلے ہوۓ خربوزے کا
تیار کرنے کا طریقہ
شہد ایک چمچ
کیلا کو اچھی طرح پیس لیں
اس کے بعد اس چیھلے ہوۓ خربوزے کو پیس کر اس میں ملا لیں۔
اس کے بعد اس میں تین قطرے شہد ملا کر اسے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔
طریقہ استعمال
اس کو استعمال کر نے کا طریقہ ذیل میں دیا گیا ہے۔
پہلے منہ کو دھو لیں
اس کے بعد منہ کو خشک کریں
پھر عرقِ گلاب کو ٹشو پیپر سے لگا کر منہ پر لگاٰییں۔
اس کے بعد پیسٹ چہرے پر لگاییں اور دس منٹ بعد دھو لیجیے۔
No comments:
Post a Comment