Tuesday, August 20, 2019

Be careful If you do this immediately after taking the medicine۔

   Some tips for daily life.

   Some tips for daily life.

  Be careful If you  do this immediately after taking the medicine۔


  • Avoid lying down immediately after taking the medicine.
  • If you eat five palms daily, you can get rid of weakness.
                   
  • Eating five almonds daily can help you avoid cancer.
  • Sleeping for eight hours a day can make your day a happy day.
           
  • After five o'clock more food can be bad for health.
  • You can get rid of obesity if you use lemons daily.
    Also Check this
                Ways To Increase Your Eye Site
          
  • Always use the mobile left ear to hear the call
  • Use water more in the morning and less in the evening.
  • When the mobile battery is about to expire, it discharges a thousand times more radiance. So refrain from calling right now.
  • If you want to keep your scalp well, use more onions.
  • If you want to keep your liver healthy, avoid fast food.
  • Bone pain can be avoided if you drink a glass of milk daily.
  • If you have a headache, put your hands in cold water.
  • If you want to take care of your nose, use more mint.
  • If you want to take care of your lungs, avoid smoking.
  • Do not use medications with cold water
  • Use of hot water is very useful in protecting against heart attack.

  • Note:

         Share ahead with the intention of reward, so that anyone else can benefit from it. Thanks.




                                      Translation in Urdu:

اگر آپ دوا لینے کے فورا بعد یہ کام کرتے ہیں تو ہوشیار رہیں۔

دوا کھانے کے بعد فوراً لیٹنے سے پرہیز کریں۔

اگر آپ روزانہ پانچ کھجوریں کھاییں تو آپ کمزوری سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

روزانہ پانچ بادام کھانے سے آپ کینسر سے بچ سکتے ہیں۔

روزانہ آٹھ کھنٹے سونے سے آپ کا دن خشگوار گزر سکتا ہے۔

پانچ بجے کے بعد زیادہ کھانہ صحت کے لیے برا صابت ہو سکتا ہے۔

اگر روزانہ ایک لیموں استعمال کیا جاۓ تو آپ موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔

ہمیشہ کال سننے کے لیے موبایل باییں کان کے ساتھ لگاییں۔

پانی کا استعمال صبح کے وقت زیادہ اور شام کے وقت کم کیا کریں۔

جب موبایل کی بیٹری ختم ہونے والی ہو تو وہ ہزار گنا زیادہ شعاییں خارج کرتا ہے۔ اس لیے اُس وقت کال کرنے سے گریز کریں۔

اگر آپ اپنے مسانے کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو پیاز کا استعمال زیادہ کریں۔

اگر آپ اپنے جگر کو بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو فاسٹ فود سے پرہیز کریں۔

اگر روزانہ ایک گلاس دودھ پیا جاۓ تو ہڈیوں کے درد سے بچا جاسکتا ہے۔

اگر آپ کو آدھے سر کا درد ہے تو اپنے ہاتھ ٹھنڈے پانی میں رکھیں۔

اگر آپ اپنے ناک کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو پودینے کا استعمال زیادہ کریں۔

اگر آپ اپنے پھیپڑوں کا خیال رکھنا چاہتے ہیں تو سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔

:نوٹ:

ثواب کی نیت سے آگے شییر کریں تاکہ کسی اور کو بھی اس کا فایدہ پہنچ سکے۔ شکریہ۔

گرم پانی کا استعمال ہرٹ اٹیک سے بچانے میں کافی مفید ہے۔

No comments:

Post a Comment