Wednesday, August 21, 2019

Ways to sharpen the eyesight

          Ways to sharpen the eyesight

  • The eyes, like the rest of the body, require full attention. Not only can their proper care not only keep your vision healthy but it also provides nerve relief.
  • The following tips are useful for the eyes.
  • It is useful for the eyes to rub a damp cloth after a meal.
  • Avoid wearing eyeglasses and nasal hair that weakens the eye.
           
  • The use of peppers and sourdoughs weakens the look.
  • Keep your eyes peeled for an empty pitcher without blinking the eyes. This is a good exercise for the eyes.
  • Repeated shaving on the head can help keep your eyes healthy.
  • Sitting on the sun and reading to the chest weakens the sight.
  • Washing the hair with warm hot water can always affect the hair with semi-hot or cold water.
  • Looking directly at the sun can be effective, but seeing the moon for half an hour intensifies the vision.
  • Every morning, the eyes and face wash with cold water, it will increase the viscosity and also eliminate nail damage.
  • Lying on the back or reading a pillow destroys binge.
  • Cut the thin slices of Cucumber and keep the eyes for five to ten minutes. This recipe is great for enhancing the brightness of the eyes.
                                       
  • In the morning, the beaded eyes of the rose rose sparkle enhance their beauty.
  • Applying pure honey to the eyes is quicker.
                                         
  • Boil water and cool it. Put salt in a glass bottle and wash your eyes daily with this water.
  • Soak in warm milk for a few minutes and keep it on the eyes for a few minutes and then sprinkle with cold water. Natural brightness and beauty will be seen in the eyes.


  1. Translation In Urdu:
آنکھوں کی نظر تیز کرنے کے طریقے۔


آنکھیں بھی جسم کے دوسرے اجزاء کی طرح بھرپور توجہ چاہتی ہیں۔ان کی مناسب دیکھ بھال سے نا صرف آپ اپنی بینایی درست رکھ سکتے ہیں بلکہ اس سے عصابی راحت بھی ملتی ہے۔

ذیل ٹوٹکے آنکھوں کے لیے مفید ہیں۔

کھانا کے بعد آنکھوں پر گیلا کپڑا پھیرنا آنکھوں کے لیے مفید رہتا ہے۔

شوقیہ عینک لگانے اور ناک کے بال اکھاڑنے سے گریز کریںاس سے نظر کمزور ہوتی ہے۔

           

مرچیں اور کھٹی چیزوں کے استعمال سے نظر کمزور ہوتی ہے۔

آنکھیں جھبکے بغیر خالی گھڑے میں کھچ دیر دیکھتے رہیں یہ آنکھوں کی بہتریں ورزش ہے۔

سر پر بار بار کھنگھی کرنا آنکھوں کوکو صحت مند رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

دھوپ پر بیٹھ کر پڑھنے اور سینے پرونے سے نظر کمزور ہوتی ہے۔

بالوں کو تیز گرم پانی سے دھونا اثر انداز ہو سکتا ہے ہمیشہ بالوں کو نیم گرم یا ٹھنڈے پانی سے دھوییں۔

سورج کی طرف براہراست دیکھنا اثرانداز ہوسکتا ہے البتہ چاند کی طرف گھنٹہ نصف گھنٹہ دیکھنا بینایی کو تیز کرتا ہے۔

ہر صبح آنکھیں اور چہرہ باسی ٹھنڈے پانی سے دھوییں اس سے بینایی بڑھے گی اور کیل مہا سےبھی ختم ہوں گے۔

پشت کے بل لیٹ کر یا تکیہ لگا کر پڑھنا بینایی کو تباہ کر دیتا ہے۔

کھیرے کے پتلے پتلے قتلے کاٹ کر آنکھوں پانچ سے دس منٹ رکھں تھوڑی دیر بعد قتلے ہٹا کر آنکھیں سادے پانی سے دھو لیں۔ آنکھوں کی چمک بڑھانے کےلیے یہ نسخہ بہترین ہے۔

                         

صبح کے وقت عرق گلاب کے چھینٹے آنکھوں پر مارنے سے ان کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔

خالص شہد آنکھوں میں لگانے سے نظر تیز ہوتی ہے۔

                 

پانی ابال کر ٹھنڈا کر لیں اس میں نمک ڈال کر شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں روزانہ اس پانی سے آنکھیں دھوییں۔

نیم گرم دودھ رویی میں بھگو کر چند منٹ آنکھوں پر رکھیں پھر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں۔ آنکھوں میں قدرتی چمک اور خوبصورتی آجاۓ گی۔


1 comment: