آج کل کے جدید دور میں جہاں انسان نے اپنے لیے سہولتیں پیدا کی ہیں ویاں ناقص خوراک اور آرام طلبی کی وجہ سے
بیماریوں کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔دوسری بیماریوں کی طرح امراض قلب کا بھی انسانی زندگی کے ساتھ ہمیشہ سے تعلق رہا ہے مگر حاضر کے جدید اور غیر فطری طرز حیات کو اپنانے والے انسانوں میں امراض قلب کی شرح جس قدر آج بلند ہے شاید انسانی تاریخ میں پہلے کبھی نہ تھی۔
ذیل میں دل کی چند اہم بیماریوں اور ان کے علامات اور وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے۔
قلبی دورہ یا ہارٹ اٹیک ---
دل کا دورہ ---
قلبی دمہ ---
دل کی غلاف کی سوزش ---
دل کے شریانوں کا سکڑنا ---
دل کے والو میں رکاوٹ ---
دل کا بڑھ جانا ---
بلند فشار خون یا ہایی بلڈ پریشر ---
::علامات::
جس طرح دل کے امراض مختلف نوعیت کے ہیں اس طرھ ان کی علامات بھی مختلف نوعیت کی ہیں اور اس بات کا فیصلہ تشخیص کے بعد ہی کیا جا سکتا ہےکہ بیماری کی نوعیت کیا ہےبہر حال دل کے تمام امراضکی چند مشترک علامات درج ذیل ہیں۔
سینے میں شدید درد اور گھٹن ---
سانس کا پھولنا اور دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہونا ---
باہیں بازو، گردن اور جبڑوں میں درد کی لہر کا پیدا ہونا ---
پسینہ آنا اور بے ہوشی طاری ہونا ---
No comments:
Post a Comment